the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کرنول12؍مئی(اعتمادنیوز)سجاہ نشین درگاہ طاہرگلشن کرنول ڈاکٹرسیداسمعیل پیرقادری کے بموجب درگاہ کے احاطہ میں13؍مئی بروزمنگل بعدنمازعشاء حضرت علیؓ کے یوم ولادت کے موقعہ پرایک تقریب مقرر ہے،مختلف



علماء دین حضرت علیؓ کی زندگی کے واقعات پرروشنی ڈالیں گی،انہوں نے تمام عاشان اولیاء سے درخواست کی ہے کہ کثیرتعدادمیں شرکت فرماکرصحابۂ کرامؓ کی زندگی کے واقعات سے فیض یاب ہوں،خواتین کے لئے پردہ کانظام رہے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.